حرم شریف کی توسیع کے دوسرے حصے پر کام جاری، تکمیل کے بیشترحصے آئندہ رمضان المبارک سے قبل کھول دیئے جائیں گے۔