معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کورونا وائرس کا شکار

خود کو گھر پر آئیسولیٹ کرکے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہوں، ڈاکٹر ظفر مرزا


ویب ڈیسک July 06, 2020
خود کو گھر پر آئیسولیٹ کرکے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہوں، ڈاکٹر ظفر مرزا۔ فوٹو: فائل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ظفر مرزا نے کہا کہ خود کو گھر پر آئیسولیٹ کرکے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہوں، مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں