برطانیہ نواز شریف اور الطاف حسین کو پاکستان کے حوالے کرے فواد چوہدری

برطانیہ میں نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کا قیام انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے، وفاقی وزیرسائنس

برطانیہ میں نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کا قیام انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے، وفاقی وزیرسائنس

فواد چوہدری نے برطانیہ سے نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔


وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کی حکومت نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کےحوالے کرے، یہ دونوں ملزمان پاکستان کی عدالتوں کو مطلوب ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ برطانیہ میں نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کا قیام انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔
Load Next Story