پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کردی

اعلان کردہ رعایتی کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے، ترجمان


Waqaye Nigar July 06, 2020
کراچی تا لاہور اور کراچی تا اسلام آباد کی پروازوں کے کرایوں میں بڑی رعایت دی گئی ہے۔ فوٹو، فائل

پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) نے اندرون ملک کرایوں میں تاریخی کمی کردی ہے۔

قومی ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور کراچی سے لاہور کے درمیان یک طرفہ کرایہ 9572 روپے کر دیا گیا ہے۔ مسافروں کو سات کلو گرام دستی سامان لے جانے کی اجازت ہو گی۔

ترجمان کے مطابق اندرون ملک چلنے والی پروازو کے لیے اعلان کردہ رعایتی کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں