پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کردی
اعلان کردہ رعایتی کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے، ترجمان
پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) نے اندرون ملک کرایوں میں تاریخی کمی کردی ہے۔
قومی ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور کراچی سے لاہور کے درمیان یک طرفہ کرایہ 9572 روپے کر دیا گیا ہے۔ مسافروں کو سات کلو گرام دستی سامان لے جانے کی اجازت ہو گی۔
ترجمان کے مطابق اندرون ملک چلنے والی پروازو کے لیے اعلان کردہ رعایتی کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔