مشرف کیخلاف غداری ٹرائل کیلیے 5الزامات پر مبنی چارج شیٹ جمع
خصوصی عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سابق صدرکیخلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے
سابق صدرجنرل( ر) پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے لیے سیکریٹری داخلہ شاہدخان نے 5 الزامات پر مشتمل چارج شیٹ جمع کرادی ہے۔
جس میں خصوصی عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سابق صدرکیخلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے اور الزام ثابت ہونے پرآئین و قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
جس میں خصوصی عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سابق صدرکیخلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے اور الزام ثابت ہونے پرآئین و قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔