پختونخوا سے نیٹو سپلائی آئندہ ہفتے بحال ہو جائے گی سرتاج عزیز

وفاق کے اختیارات میں صوبائی حکومتوں کو سیاسی بنیادوں پر ہائی جیک کرنے کی کوششیں کریں گی تو ملک کو نقصان ہو گا۔

وفاق کے اختیارات میں صوبائی حکومتوں کو سیاسی بنیادوں پر ہائی جیک کرنے کی کوششیں کریں گی تو ملک کو نقصان ہو گا۔ فوٹو:فائل

وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیزنے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی بلوچستان کے راستے جاری ہے ۔


آئندہ ہفتے سے خیبرپختون خوا سے بھی سپلائی بحال ہو جائے گی، وفاق کے اختیارات میں صوبائی حکومتوں کو سیاسی بنیادوں پر ہائی جیک کرنے کی کوششیں کریں گی تو ملک کو نقصان ہو گا۔
Load Next Story