اہلیہ کے ساتھ ہارون کی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل

گلوکارہارون گزشتہ ہفتے شادی کے بندھن میں بندھے تھے


ویب ڈیسک July 11, 2020
گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پراہلیہ کے ساتھ چند تصاویر شیئرکیں: فوٹو: فائل

گلوکارہارون کی اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویرسوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔

گلوکارہارون گزشتہ ہفتے شادی کے بندھن میں بندھے تھے اورخوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا تھا کہ سچی محبت بڑی طاقت وراورخوبصورت ہوتی ہے اوراسی محبت کا وہ انتظار بھی کررہے تھے۔

گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پراہلیہ کے ساتھ چند تصاویرشیئرکیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CCd963LJ_nZ/"]

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں