- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
کورونا زیادہ عرصہ ماحول میں رہ سکتا ہے،این آئی ایچ
پشاور: پاکستان نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے نئی تحقیق میں خبردارکیاہے کہ کووڈ 19 کورونا وائرس زیادہ عرصہ ماحول میں زندہ رہ سکتا ہے اور انسانوں میں منتقلی کی نئی شکل کے راستے کھل سکتے ہیں۔
ریسرچرز کا کہنا ہے کہ بعض علاقوں میں لوگوں میں علامات ظاہر نہ ہونے اور کورونا ٹیسٹ مثبت نہ ہونے کے باوجود کورونا وائرس سیوریج اور ضائع شدہ پانیوں میں پایا جا سکتا ہے اور جب یہ تیار ہوجائے گا تو علاقے کے لئے سرپرائز ثابت ہوگا۔
ایکسپریس ٹریبون کوموصول ریسرچ کی کا پی کے مطابق SARs-CoV-2 کے باعث پھیلنے والی کووڈ 19عالمی وباء کے بارے میں پہلے خیال تھا کہ یہ وائرس چھینکنے یا کھانسنے کی صورت میں پانی کی چھوٹی بوندوں کی شکل میں سانس ،اشیاء کو چھونے ،اشیا خورونوش کے ذریعے ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہوتاتھا۔
اس تحقیق کے پیش نظر موجودہ پولیو انوائرمنٹ سرویلنس نیٹ ورک کو دستیاب 3کٹس کے ذریعے (Severe acute respiratory syndrome coronavirus 2)کی موجودگی کی کھوج لگانے کے لئے استعمال کیا گیا ۔تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ ملک بھر کے38اضلاع سے سیوریج اورضائع شدہپانی کے78 نمونے لئے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ این آئی ایچ کی اس تحقیق کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی حمایت حاصل ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔