پارلیمانی کمیٹی برائے امور کشمیر کے ارکان نے مولانا فضل الرحمن کو متفقہ طور پر کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا۔