بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے بھی ازخود تنہائی اختیار کرلی

سنہا سیش بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری ہیں


Sports Reporter July 16, 2020
سنہا سیش بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری ہیں۔ فوٹو : فائل

WASHINGTON: بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے بھائی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر ازخود تنہائی اختیار کرلی ہے۔

گنگولی کے بڑے بھائی کا ایک روز پہلے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا، سنہا سیش بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری ہیں۔ انہیں چند روز سے بخار تھا، ٹیسٹ رپورٹ پازٹیو آنے پر انہیں اسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے بھائی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد احتیاط کے طور پر قرنطینہ میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔