سارہ خان گلوکارفلک شبیرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

اداکارہ اورگلوکارکو مداحوں کی جانب سے شادی کی مبارک باد ملنے کا سلسلہ جاری ہے


ویب ڈیسک July 17, 2020
مایوں کی تقریب کی تصاویر کو بھی خوب پسند کیا جارہا ہے : فوٹو: انسٹاگرام

پاکستان کی خوبور اداکارہ سارہ خان گلوکارفلک شبیرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

دوروز قبل اپنی منگنی کے بارے میں بتا کر اداکارہ سارہ خان نے سب کو حیران کردیا تھا تاہم اب ان کی سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی شادی کی تصاویرنے مداحوں کو مزید خوش کردیا ہے۔

اداکارہ گلوکار فلک شبیرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔

[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CCts-ZdFptZ/"]

[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CCtkCluleFS/"]

اداکارہ اور گلوکار کو مداحوں کی جانب سے شادی کی مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔

اداکارہ کی منگنی اورگزشتہ روزسوشل میڈیا پروائرل ہونے والی مایوں کی تقریب کی تصاویرکوبھی خوب پسند کیا جارہا ہے جس میں دونوں خود بھی اپنی تقریب میں محظوظ ہورہے ہیں۔

[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CCsbCMClt7j/"]

[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CCsQ2qLFwiR/"]

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں