بھارتی بورڈ قانونی جنگ ہارگیا دکن کو 4800 کروڑ ملیں گے

دکن چارجرز ٹیم نے 2009 میں منعقدہ دوسرے ایڈیشن کی ٹرافی اپنے نام کی تھی۔

دکن چارجرز ٹیم نے 2009 میں منعقدہ دوسرے ایڈیشن کی ٹرافی اپنے نام کی تھی۔ فوٹو: فائل

آئی پی ایل سے غلط انداز میں خارج کیے جانے پر بی سی سی آئی فرنچائز ٹیم دکن چارجرز کو 4800 کروڑ روپے ادا کریگا۔


بی سی سی آئی فرنچائز ٹیم دکن چارجرز کے ٹیم مالکان نے بورڈ کیخلاف ثالثی کا مقدمہ جیت لیا، ممبئی ہائیکورٹ نے اس معاملے کو حل کرنے کیلیے ریٹائرڈ جسٹس سی کے ٹھاکر کو ثالث مقرر کیا تھا، انھوں نے فیصلہ سنایا کہ بھارتی بورڈ غلط انداز میں دکن فرنچائز کو لیگ سے خارج کرنے پر بطور ہرجانہ 4800 کروڑ روپے ادا کریگا، ٹیم نے 2009 میں منعقدہ دوسرے ایڈیشن کی ٹرافی اپنے نام کی تھی۔

 
Load Next Story