پاکستانی کرکٹرز انگلینڈ کے ہوٹل میں بنیادی سہولتوں سے بھی محروم

ڈربی میں قومی ٹیم کو جس ہوٹل میں ٹھہرایا گیا وہاں سوئمنگ پول اور جم کی سہولت بھی میسر نہیں


Sports Reporter July 19, 2020
ڈربی میں قومی ٹیم کو جس ہوٹل میں ٹھہرایا گیا وہاں سوئمنگ پول اور جم کی سہولت بھی میسر نہیں ۔ فوٹو : فائل

پاکستانی کرکٹرز انگلینڈ کے ہوٹل میں بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہیں۔

پاکستانی کرکٹرز میزبان اور ویسٹ انڈیز میں پہلے ٹیسٹ کے بعد دوسرا بھی اپنے کمروں کے ٹی وی سیٹ پر دیکھنے کی سہولت سے محروم ہیں۔

کھلاڑیوں کو میچ دیکھنے کے لیے ہوٹل کے کمرے کو چھوڑ کر کانفرنس روم میں جانا پڑتا ہے جب کہ ڈربی میں قومی ٹیم کو جس ہوٹل میں ٹھہرایا گیا وہاں سوئمنگ پول اور جم کی سہولت بھی میسر نہیں ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔