پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کی جلدی نہیں بھارتی وزیر دفاع انتھونی

شدیدسردی کے باوجودکنٹرول لائن پردراندازی کے واقعات رونماہورہے ہیں لیکن فی الوقت سرحدیں مکمل سیل ہیں۔بھارتی وزیردفاع


Net News December 11, 2013
شدیدسردی کے باوجودکنٹرول لائن پردراندازی کے واقعات رونماہورہے ہیں لیکن فی الوقت سرحدیں مکمل سیل ہیں۔بھارتی وزیردفاع۔ فوٹو: فائل

بھارت کے وزیردفاع اے کے انتھونی نے کہاہے کہ پاکستان کیساتھ تعلقات معمول پرلانے میں کوئی جلدبازی نہیں کرینگے اور نہ ہی کوئی ڈیڈلائن مقرر کی جاسکتی ہے جب تک یقین دہانیاںعملی شکل اختیارنہ کرلیں۔

پاکستان سے تعلقات میںگرمجوشی لاناقبل ازوقت ہوگا۔صحافیوں سے گفتگومیں بھارتی وزیرکاکہناتھاکہ شدیدسردی کے باوجودکنٹرول لائن پردراندازی کے واقعات رونماہورہے ہیں لیکن فی الوقت سرحدیں مکمل سیل ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں