وفاقی حکومت کا عیدالاضحی پرتین دن کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ

غیرضروری سفرسے روکنے کے لیے اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی، حکومتی ذرائع


ویب ڈیسک July 23, 2020
سرکاری تعطیلات جمعہ ہفتہ اوراتوارکوہوں گی، حکومتی ذرائع: فوٹو: فائل

حکومت نے عیدالاضحی کے لیے تین دن کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے عیدالاضحی کے لیے تین دن کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری تعطیلات 31 جولائی جمعہ، ہفتہ یکم اگست اور اتوار 2 اگست کی ہوں گی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق غیرضروری سفرسے روکنے کے لیے اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی تاہم کورونا وبا کے روک تھام کے ایس و پیزپرعمل درآمد کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |