فروغ نسیم نے ایک بار پھر وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فروغ نسیم سے اُن کے عہدے کا حلف لیا


ویب ڈیسک July 24, 2020
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فروغ نسیم سے اُن کے عہدے کا حلف لیا۔ (فوٹو، محکمہ اطلاعات)

بیرسٹر فروغ نسیم نے ایک بار پھر وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اُٹھالیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فروغ نسیم نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا، ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فروغ نسیم سے اُن کے عہدے کا حلف لیا جب کہ حلف برداری کی تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیت نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفٰی دیا تھا اور انہوں نے سپریم کورٹ میں زیر سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں وفاق کی نمائندگی کی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |