
گجرات کے علاقے دولت نگر میں 11سالہ ناز ولی کو چار روز قبل اغوا کیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچے کی برہنہ لاش برساتی دواڑہ سے برآمد ہوئی۔ بچے ناز ولی کو اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور قتل کر کے نالہ میں پھینک دیا گیا۔
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا عرف جوجا گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقتول کے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔