پاکستان کو ورلڈ بینک سے مزید 50 کروڑ 55لاکھ ڈالر کی رقم موصول

رقم موصول ہونے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 49 پیسے کی کمی سے 166روپے 38پیسے کی سطح پر آگئی


ویب ڈیسک July 28, 2020
رقم موصول ہونے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 49 پیسے کی کمی سے 166روپے 38پیسے کی سطح پر آگئی۔ فوٹو،فائل۔

ورلڈ بینک سے پاکستان کو مزید 50 کروڑ 55لاکھ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے۔

ورلڈ بینک سے قرضوں کی مد میں ملنے والی رقوم کی اسٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ بینک سے مزید 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ ورلڈ بینک کی جانب سے رقم موصول ہونے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 49 پیسے کی کمی سے 166روپے 38پیسے کی سطح پر آگئی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |