بیوی کے لیے شوہر کو خوش رکھنا سب سے مشکل کام ہے مایا خان شو
بیوی تھوڑی سی کو شش کرے تو شو ہر کی تو جہ حاصل کر سکتی ہے،ڈاکٹر عمران
ایکسپریس کے دلچسپ اور عمدہ پروگرام مایا خان شو میں گزشتہ دنوں ایک بہت ہی دلچسپ موضوع پر پروگرام پیش کیا گیا اس سے قبل اس انداز کا کوئی پروگرام کسی چینل سے پیش نہیں کیا گیا۔
ایک بیوی کے لیے سب سے مشکل کام ہے کہ وہ اپنے شو ہر کوکیسے خوش رکھے؟ مایا خان شو میں اس دلچسپ مو ضوع پر پروگرام پیش کیا گیا،پروگرام کی میزبان ما یا خان نے اپنی آواز میں''روٹھے ہو تم تم کو کیسے منائو پیا'' گیت گاکر شرکاء سے خوب دادو صول کی روٹھے ہو ئے شو ہروںکو کیسے منانا چا ہیے اس حوالے سے خواتین سے دلچسپ واقعات بھی سنے معروف مائنڈ سائنسزسپیشلسٹ ڈاکٹر عمران نے بھی شو میں خصوصی شرکت کی،
انھوں نے مایا خان شومیں ان بیویوں سے بات بھی کی جو شو ہر کو خوش رکھنے کی خواہش رکھتی ہیںاسی حوالے سے ان سے بہت سی انٹرسٹنگ ٹپ بھی شیئر کیں، ڈاکٹر عمران کا کہنا تھا کہ بیوی تھوڑی سی کو شش کرے تو شو ہر کی تو جہ حاصل کر سکتی ہے، شو بز کے نوجوان جوڑے کنور ارسلان اور فاطمہ آفندی نے بطور مہمان شو میں شرکت کی،فاطمہ کاکہنا تھا کہ بیٹے کی پیدائش کے بعد کنور نے مجھے منانا کم کر دیا ہے جب کہ کنور ارسلان کاکہنا تھا کہ اب بھی فاطمہ کا اتنا ہی خیال رکھنا ہوں جیسے پہلے رکھتا تھا، معروف ٹی وی پروڈیوسر نا ہید انصاری بھی شو میں مو جودتھیں ان کا کہنا تھا کہ کبھی شوہر کی ناراضگی کاسامنا نہیں کیا۔