اسٹورٹ براڈ نے 500 ٹیسٹ وکٹوں کا سنگِ میل عبور کرلیا

پہلے میچ سے ڈراپ ہونے والے انگلش فاسٹ بولر نے باتوں کے بجائے ’بال‘ کو اپنا ہتھیار بنایا


Sports Desk July 29, 2020
اسٹورٹ براڈ نے 500 ٹیسٹ وکٹوں کا سنگِ میل عبور کرلیا ۔ فوٹو : اے ایف پی

اسٹورٹ براڈ نے صف اول کے ٹیسٹ بولرز میں جگہ بنالی، ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں انھوں نے 500 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرلیا۔

پہلے میچ سے ڈراپ ہونے والے انگلش فاسٹ بولر نے باتوں کے بجائے 'بال' کو اپنا ہتھیار بنایا، میچ کے ساتھ سیریز کے بھی بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں