سانحہ اے پی ایس پشاور کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل دو رکنی بینچ 4 اگست کو کرے گا

کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل دو رکنی بینچ 4اگست کو کرے گا۔ فوٹو:فائل

سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس پشاور کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس پشاور کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے، کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل دو رکنی بینچ 4اگست کو کرے گا۔

اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں، جب کہ سانحہ اے پی ایس میں انکوائری کمیشن اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا چکا ہے۔
Load Next Story