جس نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے بھلائی کی وہ دوام پاگیا اور جس نے قوت کا ناجائز استعمال کیا، اسے نامراد ہونا ہے