ججزپرریٹائرمنٹ کے2سال تک سرکاری عہدہ نہ رکھنے کی پابندی نہیںذرائع

سروسزآف پاکستان میں مسلح افواج اورسول ملازمین کے علاوہ صدرمملکت کاعہدہ بھی شامل ہے۔

سروسزآف پاکستان میں مسلح افواج اورسول ملازمین کے علاوہ صدرمملکت کاعہدہ بھی شامل ہے۔ فوٹو: فائل

ریٹائرمنٹ کے بعد2سال تک سرکاری عہدہ نہ رکھنے کی قانونی پابندی کااطلاق اعلیٰ عدلیہ کے ججوں پر نہیں ہوتا۔


قانون کے مطابق ہائیکورٹ اورسپریم کورٹ کے جج سروسزآف پا کستان میں نہیں آتے جبکہ2 سال پابندی کااطلاق صرف سرکاری ملازمین کیلیے ہے۔ سروسزآف پاکستان میں مسلح افواج اورسول ملازمین کے علاوہ صدرمملکت کاعہدہ بھی شامل ہے۔ اعلیٰ عدلیہ کے جج کو ریٹائرمنٹ کے بعدسرکاری عہدہ قبول کرنے کیلیے2سال کا انتظارنہیں کرناپڑتا۔
Load Next Story