کراچی میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن شروع
ڈائریکٹر جنرل آشکار داوڑ تعطیل کے دن انہدامی کارروائی خود نگرانی کی۔
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے شہر میں بڑے پیمانے پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن شروع کردیا۔
ایس بی سی اے نے تعطیل کے دن بھی گلبر ک اور صدر ٹاون میں بڑے پیما نے پر کا رو ائی کی آٹھ منزلہ غیر قانونی طور پر تعمیر ہو نے والے عمار ت کو مسمار کیا جا رہا ہے جبکہ تعمیر ہو نے والی اضافی منزل کو مسما ر کیا جا رہا ہے۔
ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھا رٹی آشکار داوڑ خود انہد امی کا رو ائی کی نگرانی کر تے ر ہے صدر ٹاون میں غیر قانونی طور تعمیر ہو نے والی عمار ت کو مہندم کیا جا رہا تھا جس پر ڈی جی ایس بی سی اے ڈیمولیشن اسکواڈ پر بر ہمی کا ظہار کرتے ہو ئے کہا کہ عمار ت کو مکمل مہندم کیا جا ئے اور کام کی رفتار تیز کی جائے۔
ڈی جی ایس بی سی اے آشکار داوڑ نے کہا کہ یہ آٹھ منزلہ عمار ت زمین بوس مقرر وقت میں نہ ہو سکی تو صدر ٹاون کے عملے کو معطل نہیں نو کر ی سے فا رغ کر نے کی سفار ش کر وں گا کرا چی میں اب کو ئی نما ئشی ڈیمو لیشن نہیں چلے گی غیر قانو نی عمار تیں ہر صورت میں مسما ر دیکھنا چاہتا ہوں۔