عیدالاضحی ایثار اور احساس کا پیغام بھی دیتی ہے جس پر تمام مسلمانوں کو عمل پیرا ہونے کی پوری کوشش کرنی چاہیے۔