امريكہ نے ڈرون طيارے فروخت كرنے كے لئے 66 ممالک كواہل قراردےديا

دنيا كے کئی ممالک ڈرون طيارے خريدنے ميں دلچسپی ركھتے ہيں


September 06, 2012
دنيا كے کئی ممالک ڈرون طيارے خريدنے ميں دلچسپی ركھتے ہيں

DERA GHAZI KHAN: امریکی محكمہ دفاع نے ڈرون طيارے فروخت كرنے كے لئے 66 ممالک كواہل قراردے ديا۔

پينٹاگون كے ايک سينئرعہدے دارنے ميڈيا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دنيا كے کئی ممالک ڈرون طيارے خريدنے ميں دلچسپی ركھتے ہيں جس كيلئے محكمہ دفاع کی نئی گائيڈ لائن كے تحت امریکی ڈرون طيارے خريدنےكےاہل 66 ممالک کی ایک فہرست تياركرلی گئی ہے۔ تاہم انھوں نے ان ممالک كے نام نہيں بتائے۔

انہوں نے كہا كہ ڈرون طياروں کی فروخت كے لئے كانگريس اورمحكمہ خارجہ کی منظوری بھی ضروری ہے جس کے بعد ہی كوئی فيصلہ كياجائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں