پاکستانی شوبز ستاروں کی مداحوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

یاسر حسین اور اقرا عزیز نے مداحوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خوش رہیں اور گوشت کھائیں

یاسر حسین اور اقرا عزیز نے مداحوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خوش رہیں اور گوشت کھائیں۔ فوٹو : فائل

RAWALPINDI:
عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر پاکستانی شوبز ستاروں نے مداحوں کو سماجی رابطوں کی سائٹ پر مبارکباد دی ہے۔

ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی اور سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے الله کی راہ میں جانوروں کی قربانی بھی کی جارہی ہے۔ عیدالاضحیٰ کے اس پرمسرت موقع پر پاکستانی شوبز ستاروں نے بھی مداحوں کو سماجی رابطوں کی سائٹ پر مبارکباد دی ہے۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا جوڑی آغاعلی اور حنا الطاف نے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی، حنا الطاف نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کہا کہ کہانی گھر گھر کی، عید مبارک۔

[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CDUkjV4F4vm/"]

ابھرتے ہوئے گلوکار عاصم اظہر نے بکرے ساتھ انسٹاگرام پر تصویر لگائی اور کہا کہ اللہ ہم سب کی قربانی قبول فرمائے۔

[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CDRGtrDFED-/"]


ماورہ حسین نے بھی تصویر پوسٹ کی اور اپنے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی۔

[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CDTYHNIgn14/"]

یاسر حسین اور اقرا عزیز نے مداحوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خوش رہیں اور گوشت کھائیں۔

[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CDVoBjbD8Q0/"]

ساراہ علی خان نے بھی اپنی شادی کی تصویر انسٹاگرام پر لگائی اور مداحوں کو عید کی مبارکباد دی۔

[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CDUONvyF_8I/"]
Load Next Story

@media only screen and (min-width: 1024px) { div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-sports-story-1_0__container__ { margin-bottom: 15px; } } @media only screen and (max-width: 600px) { .sidebar-social-icons.widget-spacing { display: none; } }