بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے
مقامی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا
بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق اتوار کوضلع ژوب اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم زلزلے کی نوعیت شدید نہیں تھی۔زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ژوب سے 52کلو میٹر دور ہ ہندو کش میں تھا۔ زلزلے کی گہرائی 10کلو میٹر اور شدت 3 ریکارڈ کی گئی۔
مقامی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا اور گزشتہ روز بھی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔