شام سیکیورٹی فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں 12 افراد ہلاک

حلب میں سیکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے


News Agencies December 12, 2013
حلب:شمالی شام کے علاقے صلاح الدین میں برف باری کے دوران سرکاری فوج سے جھڑپ میں باغی جنگجو فائرنگ کررہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

شام کے صوبے حلب میں سیکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 12افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

حلب میں سیکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ شام متاثرین جنگ کیلیے امداد عراق کے راستے بھیجنے کا انتظام کرلیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں