شام سیکیورٹی فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں 12 افراد ہلاک
حلب میں سیکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے
شام کے صوبے حلب میں سیکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 12افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
حلب میں سیکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ شام متاثرین جنگ کیلیے امداد عراق کے راستے بھیجنے کا انتظام کرلیا گیا ہے۔