ترکی انقرہ میں فوجی اسلحہ ڈپو میں دھماکہ 25 فوجی ہلاک

دھماکہ ترک فضائیہ کے ڈپو میں ہوا، دھماکے کے بعد ڈپو میں آگ لگ گئی جس کے باعث درجنوں فوجی جھلس گئے, فوجی حکام.


ویب ڈیسک September 06, 2012
ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں فوجی ڈپو میں دھماکے سے 25 فوجی ہلاک ہو گئے۔ فوٹو: اے ایف پی

TASHKENT: ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں فوجی ڈپو میں دھماکے سے 25 فوجی ہلاک ہو گئے۔

ترک فوجی حکام کے مطابق دھماکہ فضائیہ کے ڈپو میں ہوا، دھماکے کے بعد ڈپو میں آگ لگ گئی جس کے باعث درجنوں فوجی جھلس گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے کچھ کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ حکام کے مطابق ابتدائی طورپردھماکے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں تاہم تحقیقات کا حکم دے دیا گیا.

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں