حنیف عباسی پنجاب اسپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں17اگست کو نیب طلب

نیب لاہور نے حنیف عباسی کو 20 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ بھی ارسال کر دیا۔

نیب لاہور نے حنیف عباسی کو 20 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ بھی ارسال کر دیا۔ فوٹو : فائل

نیب لاہور نے مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما حنیف عباسی کو پنجاب اسپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں 17اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

نیب لاہور نے حنیف عباسی کو پنجاب اسپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں 17اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا، نیب لاہور نے حنیف عباسی کو 20 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ بھی ارسال کر دیا۔


واضح رہے کہ حنیف عباسی اور ذوالفقار گھمن کیخلاف پنجاب اسپورٹس بورڈ میں مبینہ الزامات پر تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔

 
Load Next Story