خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

ملک کے تمام شہروں میں مختلف دینی و مذہبی جماعتیں اور تنظیمیں جلسے، سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کریں گی۔


Numainda Express August 09, 2020
ملک کے تمام شہروں میں مختلف دینی و مذہبی جماعتیں اور تنظیمیں جلسے، سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کریں گی۔ فوٹو: فائل

خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کا یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کا یوم شہادت آج 18ذی الحجہ بمطابق 9اگست 2020 کو ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

ملک کے تمام شہروں میں مختلف دینی و مذہبی جماعتیں اور تنظیمیں جلسے، سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کریں گی جن میں مقررین سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کے فضائل و مناقب، سیرت و کردار، بے مثال فتوحات اور سخاوت و شجاعت پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں