ملزم کو زیادتی اور اغوا کے الزام میں گزشتہ برس گرفتار کیا گیا تھا اور کورونا وبا کے باعث مشروط رہائی ملی تھی