غزہ اسرائيلی حملے ميں 6 فلسطينی شہيد

ایک اور حملے میں اسرائیلی ٹینکوں نےغزہ كےعلاقے بيت حنون ميں گولہ باری کرکےمزيد 3 فلسطينيوں کوشہيد کردیا۔

APP September 06, 2012
ایک اور حملے میں اسرائیلی ٹینکوں نےغزہ كےعلاقے بيت حنون ميں گولہ باری کرکےمزيد 3 فلسطينيوں کوشہيد کردیا۔ فوٹو: رائٹرز

ISLAMABAD:

غزہ پراسرائيلی حملے ميں 6 فلسطينی شہيد ہوگئے۔

فلسطينی حكام كے مطابق اسرائيلی حملے ميں پناہ گزينوں كے كيمپ المغازی كو نشانہ بنايا گيا جس ميں 3 فلسطينی شہری شہيد ہوئے۔

ایک اور حملے میں اسرائیلی ٹینکوں نےغزہ كےعلاقے بيت حنون ميں گولہ باری کرکےمزيد 3 فلسطينيوں کوشہيد کردیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔