چھٹے ایشین بیچ گیمز 2 اپریل سے چین میں ہوں گے

ایشین بیچ گیمز چین کے شہر سنیا میں منعقد ہوں گے


ایشین بیچ گیمز چین کے شہر سنیا میں منعقد ہوں گے۔ فوٹو: فائل

چھٹے ایشین بیچ گیمز اولمپک کونسل آف ایشیا کے تحت 2 تا 10 اپریل چین میں ہوں گے۔

کورونا وائرس کے سبب موخر کیے جانے والے چھٹے ایشین بیچ گیمز اولمپک کونسل آف ایشیا کے تحت 2 تا 10 اپریل چین کے شہر سنیا میں منعقد ہوں گے۔

چین اولمپک ایسوسی ایشن اور گیمز کی انتظامی کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں مقابلوں کے انعقاد کا فیصلہ کرتے ہوئے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے تحفظ کے لیے بھرپور اقدامات کا بھی اعادہ کیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔