مستونگ تیری روڈ پر دھماکا سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرلیا

لیویز حکام کے مطابق دھماکے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات جاری ہیں


ویب ڈیسک August 11, 2020
لیویز حکام کے مطابق دھماکے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات جاری ہیں (فوٹو : فائل)

مستونگ تیری روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مستونگ میں تیری روڈ کلی ہزار خان میں دھماکا ہوا ہے جس کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔ دھماکے کے بعد فوری بعد سیکیورٹی فورسز اور امدادی اداروں کی ٹیمیں جائے وقوع پہنچ گئیں اور اسے گھیرے میں لے لیا۔

لیویز حکام کے مطابق دھماکے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات جاری ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔