بھارتی افوج ميں خود كشی کے بڑھتے رجحان پر حکومت پریشان
بھارتی افواج ميں 2006 سے ہر سال 100 سے زائد افسران و اہلكار خود كشی کررہے ہیں
بھارتی افواج میں خود کشی کےبڑھتے رجحان پر حکومت نے تینوں افواج کے سربراہان سے تجاویز طلب کرلیں۔
بھارتی افواج ميں 2006 سے ہر سال 100 سے زائد افسران و اہلكار خود كشی کررہے ہیں۔ كشمير میڈيا سروس كے مطابق حال ہی میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکارکی خودکشی کے بعد وزيردفاع اے کے انتھونی نے پریشان ہوکراس حوالے سے تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے تجاویز طلب کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں ارن نامی فوجی اہلكار كی خود كشی كے بعد اس كے ساتھیوں نے اپنے افسران كے خلاف احتجاج كرتے ہوئے ان كی رہائش گاہوں كا گھیراؤ کیا تھا۔