کاش ہم زندہ ہوتے تو یوں ایک دوسرے کے گریبانوں پر ہاتھ نہ ڈالتے بلکہ متحد ہوکر اس کڑی آزمائش کا مقابلہ کرتے