شدید بیمارہوں عدالت پیش نہیں ہوسکتا آصف علی زرداری
احتساب عدالت نے عدم حاضری پروارنٹ گرفتاری جاری کررکھے ہیں، آصف زرداری
سابق صدرآصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ شدید بیماری کے باعث وہ احتساب عدالت پیش نہیں ہوسکتے ہیں۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدرآصف علی زرداری نے ویڈیولنک پرحاضری لگانے کی درخواست میں کہا کہ احتساب عدالت نے عدم حاضری پروارنٹ گرفتاری جاری کررکھے ہیں، شدید بیمارہوں اس لیے عدالت پیش نہیں ہوسکتا۔
سابق صدرآصف زرداری نے اپنی درخواست میں کہا کہ وارنٹ کی تعمیل کے لیے ضمانتی مچلکوں کا بھی انتظام کرلیا ہے۔
واضح رہے کہ عدالت نے عدم حاضری پرآصف زرداری کے وارنٹ جبکہ نوازشریف کو مفرور قراردے رکھا ہے۔