سمندر کے نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے منگل کی رات اور بدھ کی صبح کئی علاقوں میں ہلکی بارش اور شہر بھر میں پھوار پڑی