شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کے ماموں کو پھانسی دے دی گئی

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کے چچا پر حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کا الزام تھا


ویب ڈیسک December 13, 2013
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کے ماموں پر حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کا الزام تھا۔فوٹو:فائل

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کے ماموں کو حکومت نے پھانسی دے دی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کے ماموں پر حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کا الزام تھا، جس کے بعد ان پر مقدمہ چلایا گیاتھا۔کم جانگ کے ماموں کو حکومت نے غدار قرار دیا۔پھانسی کی سزا پانے والے جانگ سانگ تھائیک کو مختصر فوجی ٹرائل کے بعد پھانسی دی گئی ہے۔


تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں