
ججز نظربندی کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جسٹس عتیق الرحمان نے کی۔ سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل نے کہا کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث ان کے موکل عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے جس کے باعث عدالت سے استدعا کی کہ سابق صدر پرویز مشرف کو حاضری سے استثنیٰ دیا جائے، جسٹس عتیق الرحمان نے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔