
فرانسيسی خبر رساں ادارے كے مطابق موزمبيق كے فوجی حكام نے اعلان كيا ہے كہ داعش نے قدرتی گيس سے مالامال 'موكيمبوا دا پريا' بندرگاہ پر قبضہ كر ليا۔
موزمبيق كے فوجي حكام كا كہنا ہے كہ داعش نے اس بندرگاہ پر حملے ميں آرپی جی سيون كا استعمال كيا اور ايک بحری جہاز پر بھی فائرنگ كی۔
رپورٹ كے مطابق موكيكمبوا دا پريا موزمبيق كی سيال كويڈ گيس كی تنصيبات والے علاقے جزيرہ نما افونگی سے 80 كلوميٹر سے بھی كم كے فاصلے پر ہے اور اس پرقبضہ كر ليا گيا ہے۔
واضح رہے كہ شمالی موزمبيق 2017ء سے دہشتگردوں كے نشانے پر ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔