شاہد آفریدی نے گھر پر پاکستان سمیت دیگر ریاستوں کے پرچم بھی لہرادیے

اسپورٹس رپورٹر  جمعـء 14 اگست 2020
شاہد آفریدی نے چھت پر کشمیر، فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی آویزاں کر دیے۔

شاہد آفریدی نے چھت پر کشمیر، فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی آویزاں کر دیے۔

 کراچی: شاہد آفریدی نے گھر پر پاکستان کے پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیر، فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی لہرادیے۔

سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے جشن آزادی منانے کا اہتمام کر لیا۔ شاہد آفریدی نے اپنے گھر پر قومی پرچم لہرا دیا۔ شاہد آفریدی نے چھت پر کشمیر، فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی آویزاں کر دیے۔


View this post on Instagram

Kashmir, Palestine and Turkey, with their beautiful landscape and enviable spirit are homes away from home.

A post shared by Shahid Afridi (@safridiofficial) on

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔