شاہد آفریدی نے گھر پر پاکستان سمیت دیگر ریاستوں کے پرچم بھی لہرادیے

شاہد آفریدی نے چھت پر کشمیر، فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی آویزاں کر دیے۔


Sports Reporter August 14, 2020
شاہد آفریدی نے چھت پر کشمیر، فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی آویزاں کر دیے۔

شاہد آفریدی نے گھر پر پاکستان کے پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیر، فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی لہرادیے۔

سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے جشن آزادی منانے کا اہتمام کر لیا۔ شاہد آفریدی نے اپنے گھر پر قومی پرچم لہرا دیا۔ شاہد آفریدی نے چھت پر کشمیر، فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی آویزاں کر دیے۔







View this post on Instagram


Kashmir, Palestine and Turkey, with their beautiful landscape and enviable spirit are homes away from home.


A post shared by Shahid Afridi (@safridiofficial) on




تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔