کھلاڑیوں اورآفیشلزکودوران میچ فون،اسمارٹ واچ اور رابطے کیلیے استعمال ہونے والی کسی چیزکااستعمال نہ کرنے کا کہاگیا ہے۔