فلپائنی لڑکی نوجوان کی محبت میں رحیم یار خان پہنچ گئی نکاح کرلیا

فلپائن کی مسیحی لڑکی شیریل آن دبئی کی ایک کمپنی میں رحیم یار خان کے ناصر خان کے ساتھ ملازمت کرتی تھی۔


Numainda Express August 15, 2020
فلپائن کی مسیحی لڑکی شیریل آن دبئی کی ایک کمپنی میں رحیم یار خان کے ناصر خان کے ساتھ ملازمت کرتی تھی۔ فوٹو:فائل

فلپائنی لڑکی نے اپنا ملک اور مذہب چھوڑ کر پاکستان ڈے پر اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے نکاح کر لیا۔

فلپائن کی مسیحی لڑکی شیریل آن دبئی کی ایک کمپنی میں رحیم یار خان کے ناصر خان کے ساتھ ملازمت کرتی تھی۔ اس دوران اسلامی تعلیمات سے متاثر اور ناصر خان سے محبت ہونے پر دو روز قبل پاکستان پہنچ گئی اور مقامی قاری ظفر اقبال شریف کے ہاتھ پر کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔