پاکستانی مارشل آرٹ ماسٹرمحمد راشد کا ایک اوربھارتی ریکارڈ پرقبضہ
محمد راشد اس سے پہلے بھی بھارت کے 15 سے زائد ریکارتوڑچکے ہیں
پاکستانی مارشل آرٹ ماسٹرمحمد راشد نے ایک اور بھارتی ریکارڈ پرقبضہ جمالیا۔
کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد راشد نے ایک مرتبہ پھر بھارتی کراٹے ماسٹر کو شکست دے کر پاکستان کا نام دنیا میں بلند کر دیا۔ راشد نیسم نے ایک گھنٹے میں 10 کلو وزن باندھ کر 1370 ککس لگا کر بھارتی ریکارڈ توڑ دیا، اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارت کے جے انتھ ریڈی کے پاس تھا جنہوں نے ایک گھنٹے میں 1155 ککس لگا رکھی تھی، اس ریکارڈ کے ساتھ راشد نسیم کے ریکارڈز کی تعداد 60 ہوگئی جبکہ پاکستان اکیڈمی آف مارشل آرٹس کی طرف سے بنایا جانے والا یہ 74 واں ریکارڈ تھا۔
محمد راشد اس سے پہلے بھی بھارت کے 15 سے زائد ریکارتوڑچکے۔ راشد نسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے 60 سے زائد ریکارڈز بنا چکا ہوں، چاہتا ہوں کہ حکومت پاکستان میری خدمات کو سراہتے ہوئے سرکاری اعزازسے نوازے، ممحمد راشد کا اگلا ہدف ملک کے لیے ریکارڈ کی سینچری بنانا ہے، اپنا یہ ریکارڈ پاکستانی عوام کے نام کرتا ہوں۔